the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی جو آندھرا پردیش میں بر سر اقتدار ہے۔ اپنے فیس بک کے افیشیل پیج پر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے حیدرآباد سے تقریبا 700کمپنیز سیما آندھرا میں منتقلی کے غلط افواہوں کو پھیلا رہی ہے۔ تاحال حیدرآباد سے صنعتوں کی منتقلی سے متعلق کسی بھی جگہ میڈیا میں خبر نہیں آئی۔ ایسے میں تلگو دیشم پارٹی سیما آندھرا کے عوام کو گمراہ کرتے ہوئے یہ کہ رہی ہے کہ تلگو



دیشم کے دور اقتدار کو مد نظر رکھتے ہوئے حیدرآباد سے بہت جلد صنعتیں سیما آندھرا میں منتقل ہونگی۔جبکہ حقائق اگر دیکھے جائیں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ چندرا بابو نائیڈو نے صرف صنعت کاروں سے اس سلسلہ میں بات چیت کی ہے۔ جسمیں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ آندھرا پردیش کی سرکاری حکومت کی جانب سے بھی کوئی ایسا اعلان سامنے نہیں آیا۔ لیکن تلگو دیشم کے پارٹی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر یہ بھجن بجایا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.